اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ انقلاب اسلامی کی انتالیسویں سالگرہ کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل اور دیگر عہدیداروں اور کارکنان نے حرم مطہر امام خمینی(رہ) کے متولی اور امام راحل کی یادگار حجۃ الاسلام و المسلمین سید حسن خمینی سے ملاقات کی۔

4 فروری 2018 - 10:22